ڈاکٹر خدیجہ پر ظلم کی انتہا


 میڈیکل ایجوکیشن سٹوڈنٹ ڈاکٹر خدیجہ پر ظلم کی انتہا 

فیصل آباد  کی  رہائشی ڈاکٹر خدیجہ کو گھر سے اغوہ کیا گیا ڈاکٹر خدیجہ کا قصور اتنا تھا اس نے شیخ دانش کا پرپوزل ل ریجیکٹ کردیا یا شیخ دانش فیصل آباد کا ایک بزنس مین ہے ہے پیسے کے نشے میں یہ حماقت کی اس نے شیخ دانش اور اس کی بیٹی آئس نشے کی عادی تھی کی ڈاکٹر ختیجہ کو اغوا کرنے کے بعد اپنے گھر میں لگا کر اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی اور اپنے جوتے اس کی زبان کو لگاتے رہے اس کے بال کاٹے آئی بروز کاٹے اور اس کی وائف گھنٹوں تک اس لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتے رہے یہ ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ وہ کسی غریب بچی تو اٹھائیں اور اس کے ساتھ کچھ بھی کریں اور پیسے کا استعمال کرکے چھوٹ دی جائے شیخ دا نشے کا عادی اور ایک عیاش پرست انسان ہے اور جب اسے عدالت میں پیش کیا گیا اور فیصل آباد کے بھلا حضرات نے اس کی خوب درگت بنائی ہم سلام پیش کرتے ہیں ایسے وکلاء پر جن کے ضمیر مرے نہیں ہیں کسی غریب بچی کے ساتھ زیادتی ہونے پر اس آدمی کے ساتھ نفرت کا اظہار انہوں نے اچھے طریقے سے کیا شیخ دانش جیسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ہم وکلاء سے ایک اور امید بھی ہے کہ شیخ کا کوئی بھی وکیل کیس نہ لڑے اور ہمیں امید ہے عدالتوں سے کہ اس شخص کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی اور اس مظلوم کے ساتھ ہمدردی کی جائے گی 



Comments