عمران خان کی گرفتاری کے انتظامات۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان
عمران خان کو دہشت گردی کے کیس میں گرفتار کرنے کا اعلان عوام عمران خان کیساتھ ہے ملک بھر میں احتجاج کیے گئے لاہور لبرٹی چوک میں میں بہت بڑی تعداد میں عوام بارہ بجے سے ایک پر رات چار بجے تک لبرٹی چوک میں رہیں اور پاکستان کے ہر شہر میں عوام نہیں کہ تیار کیا کیا عمران خان کی گرفتاری رکوانے کے لیے عوام مزید احتجاج کرے گی پاکستان کی عوام نہیں چاہتی کہ نون لیگ گ عمران خان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیں اور کوئی فریب بنا کر ذلیل کیا جائے بنی گالہ میں عمران خان کو بچانے کے لیے عوام کثیر تعداد میں موجود رہیں
Comments
Post a Comment