Posts

Showing posts from May, 2022

سٹوری میری زندگی کی

میں پاکستان میں رہتا ہوں میرا ضلع اور تحصیل بہاولپورہے میرا نام لقمان مشتاق ہے میری عمر اٹھارہ سال ہے اور میں 2018 میں لاہور آیا تھا تھا میری تعلیم میٹرک ہے ہے گریلو مجبوری کی وجہ سے میں اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکا کا تین سال سے میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کر رہا ہوں ان سالوں میں میں نے جو جو کچھ کیا میں جانتا ہوں یا میرا خدا جانتا ہے پاکستان میں پرائیویٹ جاب کرنا انتہائی مشکل ہے ا